گلٹی کیلئے

Home Forums Non Siasi گلٹی کیلئے گلٹی کیلئے

#6
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 896
  • Total Posts: 915
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: گلٹی کیلئے

عاطف بھائ ، ایک پبلک فورم کے بانی ہونے کے بعد آپ کے لہجے میں حلاوت ہونی چاھیے ، زبان شیریں اور کلام گلقند کی طرح نرم اور ملائم ہونا چاھیے ۔ آپ کا یہ نیا تھریڈ قابل قدر ہے ۔ بڑے پن کی نشانی ہے ۔
گلٹی صاحب کی کئ پوسٹز پڑھ چکا ہوں وہ ایک سلجھے ہوئے ذمہ دار فرد ہیں ۔ امید کرتا ہوں کہ وہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہیں گے ۔

×

Navigation

DanishGardi