لے باندھ سفر، کیا ڈرتا ہے ۔

Home Forums Siasi Discussion لے باندھ سفر، کیا ڈرتا ہے ۔ لے باندھ سفر، کیا ڈرتا ہے ۔

#48
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 901
  • Total Posts: 920
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: لے باندھ سفر، کیا ڈرتا ہے ۔

درست کہتے ہو شریف اور مہذب انسان تمہارے جیسوں کی نظر میں بزدل ہوتا ہے کیونکہ وہ ایسی بدکلامی نہیں کرسکتا جو تم جیسے لوگ کرسکتے ہیں جن کا کوی آگے پیچھے نہیں کوی ماں بہن نہیں کوی تہذیب و روایات نہیں ، شائد اسی لئے اس گندے فعل سے منع کیا گیا ہے جو تمہاری قوم کثرت سے کرتی اور عذاب بھگتتی ہے

بلیور صاحب، اس فضلے کے تالاب میں وٹے نہ ماریں ۔ یہ یہاں کوئ دلیل،علمی مقالمہ یا کوئ تہذیبی رویے کا مظاہرہ کرنے نہیں آیا ۔ بلکہ یہ اپنا خاندانی ورثہ لے کرتعفن زدہ الفاظ سے سارے ماحول کو متعفن کر کے اپنی آخرت کے لیے تھوہر کے درخت کی آبیاری کر رہا ہے ۔

وَ إِذا خاطَبَهُمُ الْجاهِلُونَ قالُوا سَلاماً

  • This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by Zaidi.
×

Navigation

DanishGardi