سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

Home Forums Siasi Discussion سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

#39
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15480
  • Total Posts: 15634
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

سینیٹ میں عدم اعتماد تو پرانی بات ہے ابھی کل جب حفیظ شیخ کی ہار پر خریدوفروخت کا واویلا کیا جارہا تھا تو صوبہ سرحد میں پی ٹی آی نے اپوزیشن کے چھ ووٹ ضمیر کی آواز پر حاصل کئے ہیں ان پر کوی تبصرہ نگار نہیں بول رہا

صرف یہی نہیں بلکہ بلوچستان میں بھی کروڑوں روپے لے کر اپنا امید وار بٹھایا گیا ہے تاکہ عبدالقادر کو ووٹ دے کر اسے سینیٹر منتخب کروا سکیں حالانہ وہ اپنے سات ایم پی ایز کے ساتھ دو آزاد ایم پی اے ساتھ ملا کر اپنا سینیٹر آسانی سے منتخب کروا سکتے تھے

ویسے فیصل واوڈا کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں جھوٹا بیان حلفی داخل کرنے کی بنیاد پر ممبر پارلیمنٹ بننے کا نا اہل قرار دے دیا ہے

فیصل واؤڈا نے 11 جون کو دہری شہریت نہ رکھنے کا بیانِ حلفی جمع کرایا، انہیں امریکی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفکیٹ 25 جون کو جاری ہوا، فیصل واؤڈا کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے وقت وہ امریکی شہری اور الیکشن لڑنے کیلئے نا اہل تھے۔ جھوٹا بیانِ حلفی جمع کرانے کے الگ نتائج ہیں، فیصل واؤڈا ممبرِ قومی اسمبلی یا ممبر سینیٹ بننے کے اہل نہیں رہے

https://jang.com.pk/news/894200

×

Navigation

DanishGardi