میں اس دیس میں رہتا ہوں

Home Forums Siasi Discussion میں اس دیس میں رہتا ہوں میں اس دیس میں رہتا ہوں

#2
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 896
  • Total Posts: 915
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: میں اس دیس میں رہتا ہوں

سلام عرض ہے سردار صاحب، آج آپ فیصل واوڈا کی چڑھی ہوئ گڈی پر بھی چند حروف لکھ دیں ، سنا ہے اسکا وکیل ھائیکورٹ کے گیٹ پر کھڑا اس کے فون کا انتظار کررہا تھا ۔ جیسے ہی واوڈا نے اپنے مبارک ھاتھوں سے سینیٹر کے لیے ملنے والا ووٹ ڈالا ، معزز وکیل نے ھائیکورٹ کے جج سے کہا کہ کیسا کیس ؟ فیصل واوڈا نے تو اسمبلی سے استعفا دے دیا ہے ۔

سردار صاحب، آپ کو صادق اور امین کا پاکستان کے اداروں کے ساتھ کھلواڑہ کیسا لگا ؟

×

Navigation

DanishGardi