Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#33
آپکی بات درست ہے کہ جیت پیسے کی ہوتی ہے لیکن اراکین پارلیمنٹ اور اسمبلیوں کی خرید و فروخت ایک مکرو دھندہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے حکومت تو ایسے رنڈی رونا رو رہی ہے جیسے اس نے نہ کبھی اراکین پارلیمنٹ کی خرید و فروخت کی ہے اور نہ ہی کبھی پیسے لے کر ٹکٹ فروخت کیے ہیں. عبدالقادر اور سیف الله ابڑو کو حکومت نے کتنے کتنے کروڑ لے کر سینیٹر منتخب کروایا ہے، یہ بات اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے حکومت شام غریباں مناتے ہوئے بھول جاتی ہے کہ کل جب چیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تھی تو اپوزیشن کے چونسٹھ سینیٹرز کے سینیٹ میں موجود ہوتے ہوئے حکومت نے کیسے اپنے اور اپنے اتحادیوں کے چھتیس سینیٹرز کے ساتھ اس تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنایا تھا؟ کیسے چیرمین سینیٹ کے حق میں پچاس ووٹ اور مخالفت میں پنتالیس ووٹ آئے تھے اور پانچ ووٹ مسترد ہوئے تھے؟ حکومت نے کل جو بویا تھا آج وہ کاٹا ہے تو اس کی اتنی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں؟ اب برداشت کرے

سینیٹ میں عدم اعتماد تو پرانی بات ہے ابھی کل جب حفیظ شیخ  کی ہار پر خریدوفروخت کا واویلا کیا جارہا تھا تو صوبہ سرحد میں پی ٹی آی نے اپوزیشن کے چھ ووٹ ضمیر کی آواز پر حاصل کئے ہیں ان پر کوی تبصرہ نگار نہیں بول رہا

×
arrow_upward DanishGardi