Home Forums Siasi Discussion سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

#25
Awan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 152
  • Posts: 2949
  • Total Posts: 3101
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

Awan میرا نہیں خیال کہ عمران خان پنجاب کو چھوڑے گا ، پنجاب کے بغیر ایسا ہی ہے کہ ‘از دہلی تا پالم، بادشاہی شاہ عالم’- پنجاب میں بزدار کو لگائے رکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ اصل اقتدار عمران خان کے اپنے ہاتھ میں رہے ، بزدار صبح اٹھ کر پریس ریلیز جاری کرتا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست کا خاتمہ ہوگیا ہے پنجاب میں وہ وہ کام ہورہے ہیں جو پچھلے ستر سال سے نہیں ہوۓ اور پھر سو جاتا ہے – میں 2000 سے نوکری کررہا ہوں مگر کبھی وزیر اعلیٰ یا گورنر ہاؤس سے مختلف نوکریوں اور ذاتی کاموں کیلئے اتنے فون نہیں آئے جتنے اس دور حکومت میں آتے ہیں –

پنجاب کو رکھنا یا چھوڑنا خان کے بس کی بات نہیں ہو گی – ابھی اسی بات پر مقتدرہ کو شہباز پارٹی راضی کر رہی ہو گی – فیصلہ پرویز الہی کی وزارت اعلی پر آ سکتا ہے جس نے دے دی وہ اسے ووٹ دے گا نون کے لئے مشکل ہے البتہ خان پنجاب بچانے کے لئے یہ بھی کر سکتا ہے بہرحال یہاں بھی مومینٹم کا قانون لاگو ہو گا دوسرے لفظوں جیسے چل رہا ہے ویسے ہی چلتا رہے گا جب تک کوئی بیرونی قوت نہ لگے – نیوٹن کو اندازہ بھی نہیں ہو گا اس کا قانون ثقل سیاست پر بھی لاگو ہو جائے گا

×
arrow_upward DanishGardi