Home Forums Siasi Discussion سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ

#12
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1149
  • Total Posts: 1175
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ

یہ تو انکا حق ہے جناب ووٹ مانگنا کوئی بری بات تو نہیں ۔۔۔ ویسے علی گیلانی ظاہر ہے کہ اپنے حمایتیوں کو تو ووٹ ضائع کرنے کے نسخے نہیں دے گا ۔۔۔ خان صاحب کو اپنے ممبرز کوسنبھا نا چائیے جو ان نادر نسخوں کی تلاش میں نکلے ہیں یوسف رضا گیلانی نے تو یہ تک کہہ دیا ہے کہ میں نے توعمران خان کو بھی خط لکھا ہے کہ مجھے ووٹ دیں

ووٹ مانگنا اور دھاندلی سے جیتنا الگ الگ باتیں ہیں۔ خیر یہ کالک تو اس جیت پر مل گئی ہے۔ ہار چور کی جیت مبارک ہو۔ 

×
arrow_upward DanishGardi