سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

Home Forums Siasi Discussion سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

#14
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 163
  • Posts: 5436
  • Total Posts: 5599
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: سینیٹ الیکشن کے بھد اھتماد کا ووٹ

خان صاحب نے اعتماد کے ووٹ لینے کا اعلان کرکے ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے
“آج موضوع گفتگو اور ہیڈ لائنز بجائے “حفیظ شیخ ہارگیا ہے” مطبل “عمران خان ہار گیا ہے” کہ یہ ہیں کہ “خان کتنا بہادر ہے” “خان کتنا اصول پسند ہے
اب اگر خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیتا ہے تو اسکے ووٹرز اور سپورٹرز فخر سے سینہ چوڑا کرکے چلے گا اور اگر ہار گیا (جسکا امکان اس ہی صورت میں ہے جب آسمانوں پر اسکی تبدیلی کے فیصلے ہو چکے ہوں ) تو سمجھئے کہانی ختم . پھر بھی وہ واپس اپنے سپورٹرز میں اس بیانیہ کے ساتھ جائے گا کہ خان کی گردن کٹ تو سکتی ہے مگر جھک نہیں سکتی .قصہ مختصرا ایک عمدہ سیاسی چال

×

Navigation

DanishGardi