Home Forums Siasi Discussion پی ٹی آی کیلئے لمحہ فکریہ پی ٹی آی کیلئے لمحہ فکریہ

#2
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 16
  • Posts: 2748
  • Total Posts: 2764
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: پی ٹی آی کیلئے لمحہ فکریہ

پی ٹی آی کو وارننگ دی گئی تھی کہ پوری دنیا سے بھان متی کا کنبہ جوڑ کر جو سیٹ اپ وجود میں لاے ہیں یہ کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ اس میں ڈیلیور کرنے کی اہلیت نہیں ہے۔

کس نے دی تھی یہ وارننگ؟

کب دی تھی یہ وارننگ؟

کہاں دی تھی یہ وارننگ؟

کیسے دی تھی یہ وارننگ؟

کیوں دی تھی یہ وارننگ؟

:cwl: :facepalm: :cwl: ™©

×
arrow_upward DanishGardi