سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ

Home Forums Siasi Discussion سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ

#5
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 25
  • Posts: 1131
  • Total Posts: 1156
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح خفیہ بیلٹنگ سے کرانے کا فیصلہ

ارے واہ ۔۔۔ یہ الیکشن کمیشن آخر کر کیا رہی ہے ۔۔۔ پہلے ڈسکہ والا معاملہ ابھی حل ہوا نہیں ٹھیک سے وہ لوگ ابھی تک اس غم سے نہیں نکلے تھے کہ ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عمران خان نے تو سینیٹ الیکشن کو شو آف ہینڈ کے ذریعے کروانے کے لیے صدارتی ریفرنس دائرکر رکھا تھا مگر یہ کمیشن انکو تو ہینڈ ہی شو کرا گئی :jhanda: :jhanda:

گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو پر کوئی تبصرہ؟ ووٹ ضائع کرنے کے نادر نسخے دے رہے ہیں 

×

Navigation

DanishGardi