این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار
Home › Forums › Siasi Discussion › این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار › این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار
2 Mar, 2021 at 12:57 pm
#15

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 661
- Posts: 4158
- Total Posts: 4819
- Join Date:
13 Oct, 2016
Re: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار
میں نے سُنا ہے وہاں کے ڈی ایس پی اور سمبڑیال کے ڈی ایس پی سمیت کچھ اور لوگوں کو بھی معطل کیا گیا ہے؟؟؟
معطل ہونے کی کہانی آپ سے بہتر کون جانتا ہے؟؟ معطل ہونے کا مطلب ہے تنخواہ سمیت لمبی چھٹی
-
This reply was modified 1 month, 1 week ago by
Muhammad Hafeez.
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post