این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار
Home › Forums › Siasi Discussion › این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار › این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار
2 Mar, 2021 at 12:55 pm
#14

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 661
- Posts: 4158
- Total Posts: 4819
- Join Date:
13 Oct, 2016
Re: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار
حفیظ بھائی لگتا ہے آپ کو قاضی حسین احمد سے خدا واسطے کا بیر ہے ورنہ یہ زیادتی کے بعد چپ کرکے نہا لینے والے فرمودات مولانا سید منور حسن کے تھے. ویمن پروٹیکشن بل کی مخالفت کرتے ہوئے سید منور حسن نے فرمایا تھا کہ اگر جنسی زیادتی کا شکار کسی مظلوم لڑکی کو چار گواہ میسر نہ ہوں تو اسے شور نہیں مچانا چاہیے کیونکہ اس سے معاشرے میں انتشار پھیلتا ہے https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2013/09/130915_baat_se_baat_zs
میں نے قاضی صاحب کو بھی ٹی وی پر خود سنا تھا ، یہ منور صاحب کے اس بیان سے کوئی دس سال پہلے کی بات ہے
- local_florist 1
- local_florist Bawa thanked this post