Home Forums Siasi Discussion این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

#13
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 935
  • Total Posts: 954
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

حفیظ بھائی لگتا ہے آپ کو قاضی حسین احمد سے خدا واسطے کا بیر ہے ورنہ یہ زیادتی کے بعد چپ کرکے نہا لینے والے فرمودات مولانا سید منور حسن کے تھے. ویمن پروٹیکشن بل کی مخالفت کرتے ہوئے سید منور حسن نے فرمایا تھا کہ اگر جنسی زیادتی کا شکار کسی مظلوم لڑکی کو چار گواہ میسر نہ ہوں تو اسے شور نہیں مچانا چاہیے کیونکہ اس سے معاشرے میں انتشار پھیلتا ہے https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2013/09/130915_baat_se_baat_zs

یہ کیسا پرامن معاشرہ ہے جس میں مظلوم ظلم سہتا رہتا ہے لیکن آواز نہیں اٹھاتا ۔

ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا
خامشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح

×
arrow_upward DanishGardi