Home Forums Siasi Discussion الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بڑے افسروں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بڑے افسروں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

#7
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9087
  • Total Posts: 9484
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بڑے افسروں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

اب کیونکہ ہمارا وزیراعظم صادق اور آمین تو ہے ہی اور ملک اور قوم کا پیسہ بچانے کا زمہ دار بھی تو اب کوئی اس سے ملتا جلتا بیان آ جانا ہے نیازی صاحب کا کہ دھاندلی میں ملوث افسران کو قانون کے مطابق سزا دینے کے ساتھ ساتھ دوبارہ الیکشن پر ہونے والے اخراجات کا کچھ حصہ بھی انہی زمہ داروں سے وصول کیا جائے ویسے میرا اپنا بھی یہ مننا ہے کہ کوئی اچھا خاصہ جرمانہ لگایا جائے ان افسران پر

میں بھی آپ سے ایگری ہوں، ویسے آپ کے خیال میں اندازا کتنا جرمانہ ہوناچاہئے ان حرامخوروں کو؟؟

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi