Home Forums Siasi Discussion این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

#12
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 154
  • Posts: 15514
  • Total Posts: 15668
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کالعدم قرار

قاضی حسین احمد صاحب نے ایک بار فرمایا کہ ہر زیادتی کے بعد چپ کرکے نہا لینا چاہیے

حفیظ بھائی

لگتا ہے آپ کو قاضی حسین احمد سے خدا واسطے کا بیر ہے ورنہ یہ زیادتی کے بعد چپ کرکے نہا لینے والے فرمودات مولانا سید منور حسن کے تھے. ویمن پروٹیکشن بل کی مخالفت کرتے ہوئے سید منور حسن نے فرمایا تھا کہ

اگر جنسی زیادتی کا شکار کسی مظلوم لڑکی کو چار گواہ میسر نہ ہوں تو اسے شور نہیں مچانا چاہیے کیونکہ اس سے معاشرے میں انتشار پھیلتا ہے

https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2013/09/130915_baat_se_baat_zs

×
arrow_upward DanishGardi