Home Forums Siasi Discussion الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بڑے افسروں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بڑے افسروں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

#3
nayab
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 13
  • Posts: 1592
  • Total Posts: 1605
  • Join Date:
    24 Nov, 2016

Re: الیکشن کمیشن نے پنجاب کے بڑے افسروں کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا

اب یہاں دو باتیں گردش کرتی نظر آرہیں ہیں جن کی وجہ سے میں خود بھی کنفیوژن کا شکار ہو رہی ہو آپ سب تو جانتے ہیں لوگ کس  حد تک جھوٹے ہوتے بھی صادق اور آمین بن جاتے ہیں تو آپ دوست کچھ روشنی ڈالیں اس بات یا مسلے پر کہ آیا

الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا یہ فیصلہ موجودہ حکومت میں اداروں کی آزادی کا کی عکاسی کرتا ہے یا  پھر ووٹ چوری کیخلاف چارج شیٹ ہے

یہاں کون قصور وار ہے حکومت خود یا پھر اپوزیشن

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi