Home Forums Siasi Discussion مریم نواز: پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی، اب یہ میرا دوسرا روپ دیکھیں گے مریم نواز: پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی، اب یہ میرا دوسرا روپ دیکھیں گے

#10
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 752
  • Posts: 8937
  • Total Posts: 9689
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: مریم نواز: پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی، اب یہ میرا دوسرا روپ دیکھیں گے

جواب ایسا ہونا چاہئیں جس سے سب کی تسلی ہو جائے ، اور اگر جواب وڈے ابو کو دینا ہو تو سب ڈرتے ہیں

یہ بات تو اور ذیادہ قابل تشویش ہے کہ انٹرنیٹ کا مسلہ تھا ۔۔۔ یاد ہے نہ 2018 کے انتخابات میں فارم 45 بر وقت مہیا نہ کرنے کےعمل نے پورے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالیہ نشان لگا دیا تھا اور الیکشن کمیشن کا اپنا یہ کہنا تھا کہ فارم 45 کی تاخیر کی وجہ کوئی تکنیکی مسلہ تھا تو کہا جاسکتا ہے کہ “انٹرنیٹ کام نہی کر رہا تھا” :facepalm:
×
arrow_upward DanishGardi