Home Forums Siasi Discussion مریم نواز: پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی، اب یہ میرا دوسرا روپ دیکھیں گے مریم نواز: پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی، اب یہ میرا دوسرا روپ دیکھیں گے

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 397
  • Posts: 9087
  • Total Posts: 9484
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: مریم نواز: پتلی گلی سے نہیں نکلنے دوں گی، اب یہ میرا دوسرا روپ دیکھیں گے

خبریں تو یہاں تک گرم ہیں یہ ڈسکہ الیکشن منصوبہ عثمان ڈار اور فردوس عاشق اعوان نے بنایا تھا اور عمران خان صاحب اس بات سے لاعلم تھے

آپ خود بھی کئی دن سے غائب ہیں کہیں ویڈیو والا پریزائیڈنگ افسر آپ نے تو نہیں اٹھایا تھا؟

×
arrow_upward DanishGardi