Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#33
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

کک باکسر @Believer12 Leave this discussion right now or I will ban both of you. And plz avoid interaction in future.

جج صاحب، ایسے نہیں، بات شروع اس نے کی تھی اسی تھریڈ پر جہاں اس کا کوی زکر نہیں تھا تو اس نے آکر ایک گھٹیا پوسٹ کردی جس پر آپ نے اس کو وارننگ دی تھی

انٹر ایکشن کے گواہ آپ خود ہوکر بھی مجھے کیوں نصیحت کررہے ہیں میں تو اس کو مخاطب ہی نہیں کرنا چاہتا

اور ہاں ایک تھریڈ جو میرے لندن مین  وبا کے دوران معمولات پر تھا اس میں بلیک شیپ اور اسی جاہل انسان نے جو گند بکھیر اتھا اس پر بھی آپ نے کوی  ایکشن نہ لیا حالانکہ وہ نان سیاسی تھریڈ تھا؟

×
arrow_upward DanishGardi