تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#30
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 25
  • Posts: 1131
  • Total Posts: 1156
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

میں تمہاری طرح جاہل نہیں ہوں اورنہ ہی سیاسی اختلافات کو مذہب کی طرف لے جانا پسند کرتا ہوں تم شیعہ ہو یا کچھ اور مجھے اس سے کوی غرض نہیں ، تم حضرت عمر فاروق کو گالیان دوگے تو اس کا جواب بھی تم نے دینا ہے میں نے نہیں ہاں مجھے گالی دو گے تو گالی میں جواب دینا میرا حق ہوگا اگر میں چاہوں تو نظرانداز بھی کرسکتا ہوں، تمہاری بات کا جواب بھی اب دینا چاہوں گا کیونکہ میں تمہاری طرح جاہل نہیں کہ فوری بھڑک اٹھوں اورنہ ہی میں چرس افیم یا ہیروئین پیتا ہوں کہ میری مت ہی ماری گئی ہو صرف لایلپور ہی کیوں پاکستان کے دو صوبوں پنجاب اور سرحد میں شادیوں اور تقریبات پر مجرے کرواے جارہے ہیں اور یوٹیوب پر ویڈیوز بنا کر فخر سے اپ لود کی جاتی ہیں دونوں صوبوں کی ان ویڈیو کو دیکھنا ہو تو یوٹیوب میں جاکر دیکھ سکتے ہو۔ اس گھٹیا بزنس میں لڑکیوں اور ہیجڑوں کے بہت سارے گروپس ملوث ہیں اور لاکھوں روپیہ ان پر لٹایا جاتا ہے سرحد سے خوبصورت ہیجڑے پنجاب میں اور یہان سے تربیت یافتہ ڈانسرز لڑکیاں سرحد جاکر فنکشن کرتے اور لاکھوں روپیہ ایک رات کا کماتے ہیں نہ تو اس مکروہ دھندے پر نواز حکومت نے کچھ کیا اور نہ ہی موجودہ حکومت نے اپنے تین سالہ دور اقتدار میں کچھ کیا ہے اب دو سال رہ گئے ہیں تم اپنی حکومت کو کہہ کر ان پر بین لگوا دو، اور اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو زیادہ اچھلنے کی بجاے آرام کرو، اسلحہ اور نشہ سرحد سے بن کر آتا ہے اور پنجاب میں بکتا ہے یہ حقیقت ہے اس کو مان لو اور کسی ایک بندے کی گواہی بھی تمہیں نہیں ملے گی جس اس کا انکار کرے گا، تمہاری جھوٹ بولنے والی عادت تمہیں اور زیادی بے عزت اور ذلیل کرواتی جارہی ہے بہتر ہوگا کہ مان لو

تم ناروے سے انگلینڈ آکر بھی کھوتے کے کھوتے ہی رہو گے۔ نا تو میں شیعہ ہوں اور نا ہی کبھی کسی عظیم ہستی کو گالی دینے کا سوچ سکتا ہوں۔ لیکن میں تجھے تیرے گھر ضرور چھوڑ آؤں گا۔ 

تم بھڑک ہی نہیں اٹھ سکتے کیوں کہ تیرے دل میں چور ہےتمہارے لائل پور میں جتنا گند ہے اور جتنے دھندے چلتے ہیں تم تو کیا پوری دنیا اس سے با خبر ہے۔ بقول رانا ثناء کہ اس کی بیٹی بہت اچھا ڈانس کرتی ہے۔ دوسری مثال، عابد شیر علی۔  

×

Navigation

DanishGardi