تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#28
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 387
  • Posts: 8907
  • Total Posts: 9294
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

سیانے کہتے ہیں کہ جب آپ میں اپنے کافی نقص ہوں تو آپ دوسروں میں برائیاں ڈھونڈ کر اپنے آپ کو تسکین پہنچاتے ہیں۔ تیرے فیصل آباد کا ہر دوسرا گھر چکلے کا گڑھ ہے۔ تقریباً ہر گھر میں مجرا اور جسم فروشی عام سی بات ہے۔ میرے دوست خود پیسے دے کر فیصل آباد سے لڑکیاں لا چکے ہیں ۔ اور تفصیل پوچھنی ہو تو بتا دیتا ہوں۔

میں تمہاری طرح جاہل نہیں ہوں اورنہ  ہی سیاسی اختلافات کو مذہب کی طرف لے جانا پسند کرتا ہوں تم شیعہ ہو یا کچھ اور مجھے اس سے کوی غرض نہیں ، تم حضرت عمر فاروق کو گالیان دوگے تو اس کا جواب بھی تم نے دینا ہے میں نے نہیں ہاں مجھے گالی دو گے تو گالی میں جواب دینا میرا حق ہوگا اگر میں چاہوں تو نظرانداز بھی کرسکتا ہوں، تمہاری بات کا جواب بھی اب دینا چاہوں گا کیونکہ میں تمہاری طرح جاہل نہیں کہ فوری بھڑک اٹھوں اورنہ ہی میں چرس افیم یا ہیروئین پیتا ہوں کہ میری مت ہی ماری گئی ہو

صرف لایلپور ہی کیوں پاکستان کے دو صوبوں پنجاب اور سرحد میں شادیوں اور تقریبات پر مجرے کرواے جارہے ہیں اور یوٹیوب پر ویڈیوز بنا کر فخر سے اپ لود کی جاتی ہیں دونوں صوبوں کی ان ویڈیو کو دیکھنا ہو تو یوٹیوب میں جاکر دیکھ سکتے ہو۔ اس گھٹیا بزنس میں لڑکیوں اور ہیجڑوں کے بہت سارے گروپس ملوث ہیں اور لاکھوں روپیہ ان پر لٹایا جاتا ہے سرحد سے خوبصورت ہیجڑے پنجاب میں اور یہان سے تربیت یافتہ ڈانسرز لڑکیاں سرحد جاکر فنکشن کرتے اور لاکھوں روپیہ ایک رات کا کماتے ہیں

نہ تو  اس مکروہ دھندے پر نواز حکومت نے کچھ کیا اور نہ ہی موجودہ حکومت نے اپنے تین سالہ دور اقتدار میں کچھ کیا ہے

اب دو سال رہ گئے ہیں تم اپنی حکومت کو کہہ کر ان پر بین لگوا دو، اور اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو زیادہ اچھلنے کی بجاے آرام کرو، اسلحہ اور نشہ سرحد سے بن کر آتا ہے اور پنجاب میں بکتا ہے یہ حقیقت ہے اس کو مان لو اور کسی ایک بندے کی گواہی بھی تمہیں نہیں ملے گی جس اس کا انکار کرے گا، تمہاری جھوٹ بولنے والی عادت تمہیں اور زیادی بے عزت اور ذلیل کرواتی جارہی ہے بہتر ہوگا کہ مان لو

Navigation

DanishGardi