کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#26
کک باکسر صاحب، آپ کے جذبات بجا ہیں قدرتی طور پر ایسا ہوتا ہے جب اپنی قوم یا علاقے کے بارے میں کویی ناگوار بات سننے پڑھنے کو ملتی ہے تو انسان میں اشتعال آجاتا ہے میرے خیال میں یہاں بیلیور بھیا نےاپنا تبصرہ قومیت یا لسانیات سے زیادہ معاشرتی حوالے سے کیا تھا جیسا کہ اسمیں پنجاب کے حوالے سے بھی کچھ معاشرتی پہلوؤں کا تذکرہ ہوا ہے جو ہر گز قابل فخر نہیں ہیں میرے خیال میں اس حوالے سے آپ کے پاس اگر مختلف حقائق ہیں تو آپ انکا تذکرہ کر کے بیلیور بھیا کے مشاہدے یا تبصرے کی نفی کر سکتے ہیں

اس کی پرانے پوسٹس دیکھ لو۔ یہ سگ فیصل آبادی لسانیت سے بھری پوسٹس کر چکا ہے۔ اس کو کوئی ذاتی دکھ پہنچا ہےپشتونوں سے۔ 

×
arrow_upward DanishGardi