Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#25
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 26
  • Posts: 1149
  • Total Posts: 1175
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

جہالت ، نخوت اور تکبر انسان کو تباہ کردیتا ہے۔ حقیقت سے نظریں چرا کر کوی حقیقت نہیں بدل سکتا ابھی اعوان صاحب نے بھی لکھا ہے کہ فائرنگ ماردھاڑ قتل وغارت اس علاقہ میں بہت زیادہ ہے اس لئے اسے قبائلی علاقہ کہتے ہیں سارا پاکستان یہی بات کہے گا کہ جب ہم کسی بھی علاقہ کو قبائلی علاقہ کہتے ہیں تو اس کا مطلب وہاں پر کسی قسم کا ملکی قانون لاگو نہیں ہوتا اور اسلحہ کی خریدوفروخت اور نشہ کی سپلای نیز پرانی دشمنیاں، قتل وغارت گری عام ہوتی ہے اب یہ جاہل گدھا اعوان کو بھی گالیان دے گا؟

سیانے کہتے ہیں کہ جب آپ میں اپنے کافی نقص ہوں تو آپ دوسروں میں برائیاں ڈھونڈ کر اپنے آپ کو تسکین پہنچاتے ہیں۔

تیرے فیصل آباد کا ہر دوسرا گھر چکلے کا گڑھ ہے۔ تقریباً ہر گھر میں مجرا اور جسم فروشی عام سی بات ہے۔ میرے دوست خود پیسے دے کر فیصل آباد سے لڑکیاں لا چکے ہیں ۔ اور تفصیل پوچھنی ہو تو بتا دیتا ہوں۔ 

×
arrow_upward DanishGardi