Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#24
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

کک باکسر صاحب، آپ کے جذبات بجا ہیں قدرتی طور پر ایسا ہوتا ہے جب اپنی قوم یا علاقے کے بارے میں کویی ناگوار بات سننے پڑھنے کو ملتی ہے تو انسان میں اشتعال آجاتا ہے میرے خیال میں یہاں بیلیور بھیا نےاپنا تبصرہ قومیت یا لسانیات سے زیادہ معاشرتی حوالے سے کیا تھا جیسا کہ اسمیں پنجاب کے حوالے سے بھی کچھ معاشرتی پہلوؤں کا تذکرہ ہوا ہے جو ہر گز قابل فخر نہیں ہیں میرے خیال میں اس حوالے سے آپ کے پاس اگر مختلف حقائق ہیں تو آپ انکا تذکرہ کر کے بیلیور بھیا کے مشاہدے یا تبصرے کی نفی کر سکتے ہیں

جہالت ، نخوت اور تکبر انسان کو تباہ کردیتا ہے۔ حقیقت سے نظریں چرا کر کوی حقیقت نہیں بدل سکتا

ابھی اعوان صاحب نے بھی لکھا ہے کہ فائرنگ ماردھاڑ قتل وغارت اس علاقہ میں بہت زیادہ ہے اس لئے اسے قبائلی علاقہ کہتے ہیں

سارا پاکستان یہی بات کہے گا کہ جب ہم کسی بھی علاقہ کو قبائلی علاقہ کہتے ہیں تو اس کا مطلب وہاں پر کسی قسم کا ملکی قانون لاگو نہیں ہوتا اور اسلحہ کی خریدوفروخت اور نشہ کی سپلای نیز پرانی دشمنیاں، قتل وغارت گری عام ہوتی ہے

اب یہ جاہل گدھا اعوان کو بھی گالیان دے گا؟

×
arrow_upward DanishGardi