Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#21
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 164
  • Posts: 5438
  • Total Posts: 5602
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

اس خبیث کے بچے سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے۔ یہ لسانی اور نفرت بھری باتیں ہی کر سکتا ہے۔

کک باکسر صاحب،
آپ کے جذبات بجا ہیں قدرتی طور پر ایسا ہوتا ہے جب اپنی قوم یا علاقے کے بارے میں کویی ناگوار بات سننے پڑھنے کو ملتی ہے تو انسان میں اشتعال آجاتا ہے
میرے خیال میں یہاں بیلیور بھیا نےاپنا تبصرہ قومیت یا لسانیات سے زیادہ معاشرتی حوالے سے کیا تھا جیسا کہ اسمیں پنجاب کے حوالے سے بھی کچھ معاشرتی پہلوؤں کا تذکرہ ہوا ہے جو ہر گز قابل فخر نہیں ہیں
میرے خیال میں اس حوالے سے آپ کے پاس اگر مختلف حقائق ہیں تو آپ انکا تذکرہ کر کے بیلیور بھیا کے مشاہدے یا تبصرے کی نفی کر سکتے ہیں 

×
arrow_upward DanishGardi