Home Forums Siasi Discussion این اے پچہتر میں الیکشن نتائج میں ردوبدل کا شبہ ہے: چیف الیکشن کمشنر این اے پچہتر میں الیکشن نتائج میں ردوبدل کا شبہ ہے: چیف الیکشن کمشنر

#5
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 152
  • Posts: 2949
  • Total Posts: 3101
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: این اے پچہتر میں الیکشن نتائج میں ردوبدل کا شبہ ہے: چیف الیکشن کمشنر

بیس حلقوں کے ووٹ نہ صرف گم رہے بلکہ صبح منہ ہنیرے جب یہ تھیلے ریٹرننگ افسر کے پاس پنہچے تو ان میں سے تمام ووٹ پی ٹی آی کے نکلے اور ووٹ کاسٹنگ کی شرح معجزانہ طور پر بتیس فیصد سے بڑھ کر اٹھاسی فیصد ہوچکی تھی :lol:

پولنگ سے پہلے لگتا تھا شاید تحریک انصاف آزاد الیکشن ہوتے دے گے کیونکے انہوں نے سرکاری مشینری کا اس طرح استعمال نہیں کیا جیسے ماضی کی حکومتیں کرتی تھیں مگر الیکشن کی رات سب کسر نکال دی – صوبائی حلقے اور قبائلی کا قومی اسمبلی کا حلقہ چھوٹے حلقے تھے تو رزلٹ چلدی آ گیا اور ہر طرف سے شکست دیکھ کر تحریک انصاف کے کارکن بوکھلا گئے اور پھر پولیس انتظامیہ الیکشن کمیشن سب کو ملا کر الیکشن کے نتیجے بدلنے کی کوشش کی گئی – جو نتیجہ بہت لیٹ آئے اس میں ضرور گڑ بڑ ہوتی ہے

×
arrow_upward DanishGardi