این اے پچہتر میں الیکشن نتائج میں ردوبدل کا شبہ ہے: چیف الیکشن کمشنر
Home › Forums › Siasi Discussion › این اے پچہتر میں الیکشن نتائج میں ردوبدل کا شبہ ہے: چیف الیکشن کمشنر › این اے پچہتر میں الیکشن نتائج میں ردوبدل کا شبہ ہے: چیف الیکشن کمشنر
21 Feb, 2021 at 1:10 pm
#4
Re: این اے پچہتر میں الیکشن نتائج میں ردوبدل کا شبہ ہے: چیف الیکشن کمشنر
تئیس حلقوں کے ووٹ ساری رات گم رہے – سارا الیکشن مشکوک ہو گیا ہے الیکشن دوبارہ ہونا چاہئے
بیس حلقوں کے ووٹ نہ صرف گم رہے بلکہ صبح منہ ہنیرے جب یہ تھیلے ریٹرننگ افسر کے پاس پنہچے تو ان میں سے تمام ووٹ پی ٹی آی کے نکلے اور ووٹ کاسٹنگ کی شرح معجزانہ طور پر بتیس فیصد سے بڑھ کر اٹھاسی فیصد ہوچکی تھی