تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#16
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 395
  • Posts: 9065
  • Total Posts: 9460
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

پنجاب کے اہم حلقہ میں اور سیاست کے اس اہم موڑ پر پولنگ والے دن مسلح افراد اسطرح کھلے عام آتشیں اسلح کا استعمال کررہے ہوں اور آپ اسکو معمولی پٹاخوں سے تشبیہ دے رہے ہوں تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ با قاعدہ تصادم کی صورت میں کیا ماجرا ہوتا ہوگا؟ کیا توپیں باہر آجاتی ہیں؟ :omg: :omg: :omg: آپ کو یہ جملہ لکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہویی؟ اور آپ لندن کی برفانی ٹھنڈک میں چہل قدمی کرتے ہوئے اتنی قطعیت یا وثوق یہ دعوی کسطرح کرسکتے ہیں؟ مریم صفدر صاحبہ نے تو اپنی پریس کانفرنس میں شائد کسی اہم پی ٹی آی کے رہنما کی ویڈیو لال دائرے کے ساتھ دکھائی تھی

گھوسٹ صاحب، آپ نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے؟  ہم صوبہ سرحد کے ہمساے ہیں جہاں سے تمام قسم کا اسلحہ اور نشہ پنجاب میں سمگل ہوتا ہے اور ہر بندہ چند ہزار میں کلاشنکوف خرید لیتا ہے، ہمیں مسجد کی سیکیورٹی کیلئے اسلحہ لائسنس کی ضرورت تھی جو بن نہیں رہا تھا ، پولیس ہیڈ نے کہا کہ آپ اسلحہ خرید لو لائسنس تو میں نے ہی چیک کرنا ہے اس کی فکر نہ کریں بس اپنی حفاطت کریں

اس سے آپ اندازہ کرسکتے ہیں کہ پنجاب میں کتنا اسلحہ ہوگا ابھی تو اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہے ورنہ گھر سے نکلتے ہی گروپوں کے گروپ اسلحہ بردار دکھای دیتے تھے کوی چار گاڑیاں مسلح بندوں کی بھر کر کچہری جارہا ہوتا اور کوی آرہا ہوتا تھا

×

Navigation

DanishGardi