Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#11
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 152
  • Posts: 2951
  • Total Posts: 3103
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

سب سے پہلے تو نوشہرہ کی سیٹ پر تجزیہ – نوشہرہ پرویز خٹک کا شہر ہے یہاں پر اس کا بھائی اور داماد کرپشن کے لئے بدنام ہیں – تمام کرپشن کے منصبوں کے نام مجھے خود میرے نوشہرہ کے دوستوں نے بتائے ہیں – خان صاحب کو یہ سب علم ہے اسی لئے خٹک کو وزارت اعلی سے ہٹا کر وزیر دفاع لگایا گیا جو برائے نام وزارت ہے – یہاں نون لیگ اے این پی اور مولانا صاحب کا ووٹ ہے مگر سب سے زیادہ اے این پی پھر مولانا پھر نون اور کچھ نہ کچھ پیپلز پارٹی کا بھی ہے – حیرت ہے اپوزیشن نے نون لیگ کے امیدوار پر اتفاق کیا ورنہ یہ اے این پی کا علاقہ ہے بہرحال اس اتحاد سے اپوزیشن یہ سیٹ جیتنے میں کامیاب ہوئی –
پنجاب میں غیر متوقو ع طور پر تحریک انصاف کو کافی ووٹ پڑا حالانکے نون لیگ نے بہت زور لگایا اور یہ دونوں سیٹیں اسے با آسانی جیتنی چائیے تھیں – قومی اور صوبائی حکومت تحریک انصاف کا ہونا بڑا فکیٹر ہے – پنجاب میں عموما جس پارٹی سے کوئی فائدہ نہ ہونے کا امکان ہو اسے ووٹ دینا ووٹ کو ضا ئح کرنا سمجھا جاتا ہے مگر ظاہر ہے یہ سب کی سوچ نہیں ہوتی -لیکن جو بھی وجہ ہو تحریک انصاف کا اتنی بڑی تحداد میں نون لیگ کے گڑھ سے ووٹ لینا بہت بڑی بات ہے اور اس سے شاید تحریک انصاف کو لوکل باڈی الیکشن کرانے کا حوصلہ ملے
×
arrow_upward DanishGardi