Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
#10
جی پی صاحب یہ معمولی پٹاخے ہیں جو لایلپور کے بعض ایریاز میں بغیر الیکشن کے بھی پھوٹتے رہتے ہیں

پنجاب کے اہم حلقہ میں اور سیاست کے اس اہم موڑ پر پولنگ والے دن مسلح افراد اسطرح کھلے عام آتشیں اسلح کا استعمال کررہے ہوں اور آپ اسکو معمولی پٹاخوں سے تشبیہ دے رہے ہوں تو پھر سوال پیدا ہوتا ہے کہ با قاعدہ تصادم کی صورت میں کیا ماجرا ہوتا ہوگا؟ کیا توپیں باہر آجاتی ہیں؟

:omg: :omg: :omg:

دونوں اطراف میں سے کوی بھی پرانا مسلم لیگی یا پرانا انصافین نہیں تھا ،

آپ کو یہ جملہ لکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہویی؟ اور آپ لندن کی برفانی ٹھنڈک میں چہل قدمی کرتے ہوئے اتنی قطعیت یا وثوق یہ دعوی کسطرح کرسکتے ہیں؟
مریم صفدر صاحبہ نے تو اپنی پریس کانفرنس میں شائد کسی اہم پی ٹی آی کے رہنما کی ویڈیو لال دائرے کے ساتھ دکھائی تھی

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi