تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

Home Forums Siasi Discussion تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

#8
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 388
  • Posts: 8923
  • Total Posts: 9311
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ

ارے بیلیور بھیا، یہ اسلحہ بردار کون لوگ ہیں جو فائرنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں؟ قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو گیا ہے آپ کے خیال میں انکا ذمہ دار کون ہے؟

جی پی صاحب یہ معمولی پٹاخے ہیں جو لایلپور کے بعض ایریاز میں بغیر الیکشن کے بھی پھوٹتے رہتے ہیں یہاں شائد میڈیا نے زیادہ اس لئے اٹھا دیا تھا کہ الیکشن کا دن تھا۔ متحارب گروہ آمنے سامنے تھے کسی گاوں کا ووٹنگ سنٹر تھا تو فائرنگ ہوگئی ، دونوں اطراف میں سے کوی بھی پرانا مسلم لیگی یا پرانا انصافین نہیں تھا ، پنجاب کے دشمن دار گھرانے الیکشن میں ووٹ نطریات دیکھ کر نہیں دشمن کی سپورٹ دیکھتے ہوے ڈالتے ہیں اگر ایک پی ٹی آی کا سپورٹر ہے تو دوسرا ن لیگ کا بن جاے گا اور پھر الیکشن والے دن ایسے حلقوں میں رینجرز تعینات کی جاتی ہے ورنہ فائرنگ اور لڑای ہوجاتی ہے

Navigation

DanishGardi