تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ
Home › Forums › Siasi Discussion › تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ › تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ
20 Feb, 2021 at 10:18 am
#5

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5357
- Total Posts: 5518
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: تحریک انصاف کیلئے لمحہ فکریہ
بعض پی ٹی آی کے دوستووں کو اس اینکر کا تجزیہ بہت پسند ہے آج اسی کی زبانی سنیں کسطرح بزدار حکومت نے ڈسکہ کا الیکشن جیتنے کیلئے گھٹیا ترین حربے استعمال کئے، حکومتی مشینری کا بھرپور استعمال کیا گیااور مخالفین کو دھمکیاں دلوای گئیں، مگر اسکے باوجود عوام نے اس حکومت کو رد کردیا ہے اور اگر انہوں نے دھونس چلانے کی کوشش کی تو یاد رکھیں کہ یہاں پر عوام بہت جلد مشتعل نہیں ہوتی لیکن ایک بار جب مشتعل ہوجاے تو پھر کھمبا بھی راستے میں آجاے تو اس پر بھی ڈنڈے برساتی ہے، لائلپور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ہونے والا احتجاج یاد رکھیں جب حکومتی وزیر تک شہر چھوڑ کر بھاگ گئے تھے
ارے بیلیور بھیا،
یہ اسلحہ بردار کون لوگ ہیں جو فائرنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں؟ قیمتی جانوں کا ضیاع بھی ہو گیا ہے آپ کے خیال میں انکا ذمہ دار کون ہے؟