Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#2
بعض پی ٹی آی کے دوستووں کو اس اینکر کا تجزیہ بہت پسند ہے آج اسی کی زبانی سنیں کسطرح بزدار حکومت نے ڈسکہ کا الیکشن جیتنے کیلئے گھٹیا ترین حربے استعمال کئے، حکومتی مشینری کا بھرپور استعمال کیا گیااور مخالفین کو دھمکیاں دلوای گئیں، مگر اسکے باوجود عوام نے اس حکومت کو رد کردیا ہے اور اگر انہوں نے دھونس چلانے کی کوشش کی تو یاد رکھیں کہ یہاں پر عوام بہت جلد مشتعل  نہیں ہوتی لیکن ایک بار جب مشتعل ہوجاے تو پھر کھمبا بھی راستے میں آجاے تو اس پر بھی ڈنڈے برساتی ہے، لائلپور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ہونے والا احتجاج یاد رکھیں جب حکومتی وزیر تک شہر چھوڑ کر بھاگ گئے تھے

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi