Home Forums Siasi Discussion نواز شریف: پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے سے حکومت کو کیا فائدہ اور سابق وزیراعظم کو کیا نقصان ہو گا؟ نواز شریف: پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے سے حکومت کو کیا فائدہ اور سابق وزیراعظم کو کیا نقصان ہو گا؟

#2
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 398
  • Posts: 9093
  • Total Posts: 9491
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: نواز شریف: پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے سے حکومت کو کیا فائدہ اور سابق وزیراعظم کو کیا نقصان ہو گا؟

میرے خیال میں پاسپورٹ رینیو کروانا ہر شہری کا بنیادی حق ہوتا ہے اور ایسا نہ کرکے چھیدا ٹلی بھیانک غلطی کررہا ہے، یہ فیصلہ انٹرنیشنل کورٹ میں چیلنج بھی ہوسکتا ہے مگر اس سے پہلے ن لیگ کو سپریم کورٹ جانا چاہئے وہاں جو فیصلہ ہوگا وہ سبکو پتا ہی ہے مگر اس کے بعد وہ انٹرنینشل کورٹ میں جاسکتے ہیں

انگلینڈ نے عراق جانے والے نوجوانوں کے پاسپورٹ کینسل کردیئے تھے تو ایک شور مچ گیا ، ایک بنگالن شمیمہ کا پاسپورٹ کینسل کرکے اسے بنگلہ دیش واپس جانے کا کہا گیا مگر پھر کچھ مہینے بعد اس کو پاسپورٹ دے دیا گیا ، یعنی پاسپورٹ تو آپ کسی سیٹلر کا بھی نہیں روک سکتے نوازشریف تو پھر بھی وزیراعظم رہا ہے

×
arrow_upward DanishGardi