کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
#11
تم عام ڈسکشن سے ہٹ کر ذاتیات پر آچکے ہو اسی لئے میں اگنور کررہا ہوں لیکن نام لکھ کر گھٹیا پوسٹ کرنا اس بات کی نشانی ہے کہ تم ایک جاہل انسان بھی ہو اور یہی عمران خان کا المیہ بھی ہے کہ سارے جاہل اس کی پارٹی میں جا چکے ہیں ، خیر فاروق چاہے میرا اصلی نام نہ بھی ہو مگر سنا ہے کہ ایک خلیفہ راشد عمر فاروق تھے جنکو یہ نام ان کی بعض خوبیوں کی بدولت دیا گیا تھا Judge

گالی دو گے تو میں تجھے تمہارے گھر چھوڑ آؤں گا۔ ذاتیات کی ابتدا تم نے کی تھی تو اب چیخیں کیوں نکل رہی ہیں۔ 

میرا سوال اب بھی وہی ہے کہ اتنا جھوٹ لکھ کر شرم آتی ہے کہ نہیں؟

×
arrow_upward DanishGardi