Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
#21
یہ بارٹر سسٹم ضروری ہوتا ہے؟ ٢٠١٢ کے اواخر کی بات ہے خان صاحب کی آنیاں جانیاں دیکھ کر انکے راز طشت از بام ہونا شروع ہو گئے تھے ایک نئے اور پرجوش یوتھیا کنورٹ سے عرض کیا کہ وہ وقت بھی آئے گا جب پاکستانی پچھتائیں گے کہ ہم نے ١٩٩٢ میں کرکٹ ورلڈ کپ کیوں جیتا تھا ، نئے کنورٹ کو بات سمجھ نہیں آی اور کہنے لگا کہ ایسا کیوں ہو گا؟ یہ بات انکو پچھلے سال جاکر سمجھ آئ ہے یہی بات میں میاں کے متوالوں کو کہہ رہا ہوں اپنے لیڈر کی قدر کرلیں، اتنا بڑا سیاسی اثاثہ اس ملک کو اب تک نہیں ملا ہے اور نہ ہی اگلے بیس پچیس سال تک اسکا کویی امکان نظر آرہا ہے

پہلی بات تو یہ کہ یہ جو لفظ آپ نے استعمال کیا ہے اس پر مجھے سخت اعتراض ہے۔ بارٹر سسٹم۔ غالبا” اردو میں اسے جنسی تبادلہ کہیں گے اور پشتو میں ایسے تبادلہ یافتہ افراد کیلئے بہت برا لفظ ہے۔

دوسری بات یہ کہ ہم میاں صاحب کی قدر کرتے ہیں اور اتنی زیادہ کرتے ہیں کہ ہم نے مستقبل میں ان کا مزار بنوا کر قوالیاں، عرس اور دیگوں وغیرہ کا بھی اہتمام کرنا ہے۔ آپ احترام کی تو فکر ہی نہ کریں۔ بس مناسب وقت کا انتظار ہے۔ ویسے بھی ہم لوگ زندگی میں کسی کی قدر نہیں کرتے۔

×
arrow_upward DanishGardi