چیف جوکر آف پاکستان
Home › Forums › Siasi Video › چیف جوکر آف پاکستان › چیف جوکر آف پاکستان
16 Feb, 2021 at 12:24 am
#16

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: چیف جوکر آف پاکستان
مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ میاں صاحب کے خلاف آجکل زیادہ ہی بول رہے ہیں؟؟
عاطف بھائی،
میاں صاحب کے خلاف میں کیوں بولوں گا؟
جے بھیا میاں صاحب کو پاکستان کا سب سے بہترین سیاستدان کہتے ہیں اور میں نے بھی ریکارڈ پر ہوں کہ میاں صاحب پاکستان کا سب سے بڑا سیاسی اثاثہ ہیں بھٹو سے بھی بڑا.
ہم تو یہاں جوکروں کا ذکر خیر کررہے ہیں