چیف جوکر آف پاکستان
Home › Forums › Siasi Video › چیف جوکر آف پاکستان › چیف جوکر آف پاکستان
16 Feb, 2021 at 12:18 am
#15
Re: چیف جوکر آف پاکستان
بہت عمدہ جے بھیا، یہی بات میں نے اپنے انداز میں کہنے کی کوشش کی تھی اور بحث کا کینوس بڑا کرنے کی کوشش کی تھی وہ کونسا امریکی صدر تھا جس نے کہا تھا کہ “ہی مے بی اے باسٹرڈ، بٹ ہی از آور باسٹرڈ” مسلہ جوکر سے نہیں ہے تمہارے جوکر سے ہے
مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ میاں صاحب کے خلاف آجکل زیادہ ہی بول رہے ہیں ؟؟