JMP
Participant
Offline
  • Professional
#28

جے ایم پی صاحب ، انسانی تہذیب کا المیہ رہا ہے کہ لوگ نہ تو سبق حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی تاریخ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ کیا یہ ہم سب کے علم سے باہر ہے کہ قبریں ہر روز کھدتی ہیں ، لوگ ہر روز مرتے ہیں اور زندگی کی اس ناپئیداری کا ثبوت ہر روز ہماری آنکھوں سے گزرتا ہے لیکن کیا لوگ اس سے کچھ سیکھتے ہیں ؟

زرا مرنے والوں کی ہمت تو دیکھو جنازوں کے پیچھے بارات کرلی۔

اَلَّذِىْ جَـمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٝ يَحْسَبُ اَنَّ مَالَـهٝٓ اَخْلَـدَهٝ

محترم زیدی صاحب

بہت شکریہ . آپ کی بات یقیناً کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے.

لوگ” سے آپکی کیا مراد ہے . کن لوگوں کا ذکر خیر ہو رہا ہے”

“‘مجھے محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا تاریخ ساز جملہ یاد آ گیا ” سواۓ تمہارے اور میرے

Ghost Protocol sahib

×
arrow_upward DanishGardi