میں بھی شادی کرونگا :)
Home › Forums › Non Siasi › میں بھی شادی کرونگا :) › میں بھی شادی کرونگا :)
15 Feb, 2021 at 9:57 pm
#3
Re: میں بھی شادی کرونگا :)
یہ مولوی کیسی کیسی کوجی حرکات کرتے ہیں انہیں شرم نہیں آتی؟
Believer12 sahib
محترم بلیور صاحب
میں نے یہ ویڈیو آپکی تحریر سے متاثر ہو کر دیکھی
مجھے “کوجی ” کا مطلب نہیں آتا مگر مجھے اس ویڈیو میں کوئی ایسی چیز نظر نہیں آئ جی کی بنیاد پر ان صاحب کو کسی قسم کی شرم آنی چاہیے
اگر میری بھی خواہش ہو شادی کرنے کی اور میں اپنے رب سے ہر چیز کی دعا کرنے پر یقین رکھتا ہوں تو شاید میں بھی رب سے دعا کروں گا کہ میری بھی شادی ہو . اتفاق سے مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں .
اب البتہ ڈر ہے کہ اگر میں ایسی دعا کروں تو مجھے بھی شرمسار ہونا پڑے گا