چیف جوکر آف پاکستان
Home › Forums › Siasi Video › چیف جوکر آف پاکستان › چیف جوکر آف پاکستان
15 Feb, 2021 at 9:37 pm
#11
Re: چیف جوکر آف پاکستان
جو کروں کے دیس میں کویی چیف جوکر کویی ڈپٹی جوکر کویی ظاہر جوکر کویی غائب جوکر کویی پرانا جوکر کویی نیا جو کر عاشق بھی جوکر معشوق بھی جوکر ولی کے بھیس میں جوکر شیطان کے کھیس میں جوکر نادار و مفلس بھی جوکر امیر شہر بھی جوکر سیاست پی کے پر بھی جوکر دانشگردی پر بھی جوکر سوائے تمہارے اور میرے ہیں سارے ہی جوکر![]()
![]()
Ghost Protocol sahib
محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب
بہت عمدہ
اگر آخری دو سطر نہ لکھتے تو شاید بات ادھوری رہ جاتی ہے
کچھ عرصہ قبل میں بھی “سواۓ تمہارے اور میرے ” کا قائل تھا
اب البتہ میں صرف اور صرف ” سواۓ میرے ” کا قائل ہوں. باقی سب ہر لحاظ سے نہ صرف غلط ہیں بلکہ ہر برائی کی جڑ