احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالقادر فائرنگ سے ہلاک
Home › Forums › Non Siasi › احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالقادر فائرنگ سے ہلاک › احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالقادر فائرنگ سے ہلاک
15 Feb, 2021 at 9:32 pm
#6
Re: احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالقادر فائرنگ سے ہلاک
جے بھیا، ایسا اب سے نہیں ہمیشہ سے ہو رہا ہے بس مرنے والے کا اس گروہ سے تعلق ہو نا چاہئے جس کو ہم پسند نہیں کرتے ہیں ہم تو دھائیوں سے سن رہے ہیں “کراچی والا مرا ہے تو یقینا اس نے کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا ایسے ہی تو کویی نہیں ماردیتا”
Ghost Protocol sahib
محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب
بجا ارشاد فرمایا
میں تو منافق ہوں . ” تب ” کی بات میں کیوں کروں گا. میں تو آواز اس وقت ہی اٹھاؤں گا جب مجھ “کافر” پر ظلم ہو .
البتہ جو منافق نہیں وہ بہتر بتا سکتے ہیں کے “تب ” اور “اب” میں کیوں فرق رکھا
اور جو نہ “تب ” بولے نہ “اب ” بولے ان کے پاس بھی کوئی بہترین دلیل ضرور ہوگی