پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

Home Forums Siasi Discussion پاکستان کے پاپا جانی جنرلز پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

#27
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 387
  • Posts: 8906
  • Total Posts: 9293
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

جے ایم پی صاحب ، انسانی تہذیب کا المیہ رہا ہے کہ لوگ نہ تو سبق حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی تاریخ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ کیا یہ ہم سب کے علم سے باہر ہے کہ قبریں ہر روز کھدتی ہیں ، لوگ ہر روز مرتے ہیں اور زندگی کی اس ناپئیداری کا ثبوت ہر روز ہماری آنکھوں سے گزرتا ہے لیکن کیا لوگ اس سے کچھ سیکھتے ہیں ؟

زرا مرنے والوں کی ہمت تو دیکھو جنازوں کے پیچھے بارات کرلی۔

اَلَّذِىْ جَـمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٝ يَحْسَبُ اَنَّ مَالَـهٝٓ اَخْلَـدَهٝ

سڑک پر ایک جنازہ جارہا تھا انتہای خوبصورت آواز میں کلمہ اور دیگر قرآنی دعاوں کا ورد تھا اور خوشبو سے فضا مہک رہی تھی میں کھڑا ہوگیا بہت مزہ آیا اور روح تک روحانی ہوگئی،  جنازے کے پیچھے جانے والے ایک شریک جنازہ سے دریافت کیا تو اس نے بڑے فخر سے بتایا کہ لاہور سے درود پڑھنے والے گروپ کو بلوایا ہے ایک لاکھ سے کم پر نہیں جاتے کھانا پینا اور رہائش بھی دی تھی راستے میں تھے اس لئے دو گھنٹے جنازہ بھی لیٹ کردیا

:facepalm:

Navigation

DanishGardi