Home Forums Siasi Discussion کیا ہمارے حکمرانوں کی ریٹائرمنٹ کا وقت نہیں آگیا؟ کیا ہمارے حکمرانوں کی ریٹائرمنٹ کا وقت نہیں آگیا؟

#3
unsafe
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 54
  • Posts: 1032
  • Total Posts: 1086
  • Join Date:
    8 Jun, 2020
  • Location: چولوں کی بستی

Re: کیا ہمارے حکمرانوں کی ریٹائرمنٹ کا وقت نہیں آگیا؟

ملک میں عمران خان نیازی کی حکومت میں فوج مضبوط ہو رہی ہے اور سیاست دان نواز شریف ، زرداری اور ابی کچھ کم سن بچے جن بلاول شامل ہے ان کو مزید کمزور کر دیا گیا ہے … جو بھی نیا سیاست دان اتا ہے وہ فوج کے ہتھ چڑ کر دوسرے سیاست دنوں کو بدنام کرتا رہتا ہے جس سے سیاست پاکستان میں بہت کمزور ہو چکی ہے

×
arrow_upward DanishGardi