Home Forums Non Siasi احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالقادر فائرنگ سے ہلاک احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالقادر فائرنگ سے ہلاک

#5
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 164
  • Posts: 5438
  • Total Posts: 5602
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: احمدی برداری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالقادر فائرنگ سے ہلاک

اب تو لگتا ہے کہ ایسی خبروں کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہی . ایک انسان ، ایک طبیب قتل ہو گیا بغیر کسی قصور کے بغیر کسی جرم کی بغیر کسی گناہ کے کسی سیاسی رہنما کو کوئی کچھ کہہ دے یا حکومت اور حزب اختلاف کی بیان بازی ہو ، حکومت بنانے یا گرانے کی دل میں مچلتی امنگ ہو شہہ سرخیاں بن جاتی ہیں ، اداریے لکھے جاتے ہیں، کمر کس کر ہر جانب سے لفظی گولہ باری شروع ہو جاتی ہے مگر کسی انسان کے قتل کی جانب نہ توجہ دی جاتی ہے نہ اس بیماری کا کو سدباب کیا جاتا ہے

سب چلتا ہے

جے بھیا،
ایسا اب سے نہیں ہمیشہ سے ہو رہا ہے بس مرنے والے کا اس گروہ سے تعلق ہو نا چاہئے جس کو ہم پسند نہیں کرتے ہیں
ہم تو دھائیوں سے سن رہے ہیں
“کراچی والا مرا ہے تو یقینا اس نے کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا ایسے ہی تو کویی نہیں ماردیتا”

×
arrow_upward DanishGardi