چیف جوکر آف پاکستان
Home › Forums › Siasi Video › چیف جوکر آف پاکستان › چیف جوکر آف پاکستان
14 Feb, 2021 at 5:38 am
#5

Participant
Offline
Thread Starter- Advanced
- Threads: 17
- Posts: 796
- Total Posts: 813
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: چیف جوکر آف پاکستان
گھوسٹ بھائ جیسے پردیسیوں کے نام
سپنوں کا وہ دیس میرا
ہوتے تھے ہم فیض وفا
خٌوشبو نرگس ، رات گئے
کرتے تھے مدہوش سدا
رات کی رانی، صحن بھرا
پھرتے تھے ہم روز جہاں
کیا کیا باتیں ناز سے ہم
کرتے تھے ھرروز بھلا
بیت گیا وہ سحر کا رنگ
لوٹ گئے پھرصبح فغاں
یاد ابھی بھی آتے ہیں
ہونٹ گلابی، رنگ حنا