Home Forums Siasi Discussion پاکستان کے پاپا جانی جنرلز پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

#26
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 19
  • Posts: 937
  • Total Posts: 956
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: پاکستان کے پاپا جانی جنرلز

مجھے ایسا لگتا ہے کہ ایمان ہو، ثقافت ہو، تاریخ ہو یا پھر خوش فہمی ہو جس پر بھی فخر کرتے ہیں سب کچھ بک جاتا ہے لگتا ہے اس بازار میں اور ہر ایک بکنے کو تیار ہے

جے ایم پی صاحب ، انسانی تہذیب کا المیہ رہا ہے کہ لوگ نہ تو سبق حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی تاریخ سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ کیا یہ ہم سب کے علم سے باہر ہے کہ قبریں ہر روز کھدتی ہیں ، لوگ ہر روز مرتے ہیں اور زندگی کی اس ناپئیداری کا ثبوت ہر روز ہماری آنکھوں سے گزرتا ہے لیکن کیا لوگ اس سے کچھ سیکھتے ہیں ؟

زرا مرنے والوں کی ہمت تو دیکھو
جنازوں کے پیچھے بارات کرلی۔

اَلَّذِىْ جَـمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٝ
يَحْسَبُ اَنَّ مَالَـهٝٓ اَخْلَـدَهٝ

×
arrow_upward DanishGardi