کرکٹ ٢٠٢١ پاکستان
Home › Forums › Non Siasi › کرکٹ ٢٠٢١ پاکستان › کرکٹ ٢٠٢١ پاکستان
13 Feb, 2021 at 6:58 am
#18

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: کرکٹ ٢٠٢١ پاکستان
یہاں جو لوگ پاکستان کی ہار پر ماتم کر رہے تھے اب جنوبی افریقہ کے خلاف جیت پر ان کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟ آسکنگ فار اے فرینڈ
سوال تو جائز ہے
غمگین تھے، جشن بھی تو بنتا ہے فراز
مخلص ہوتا نہیں ہر ماتم کرنے والا