افسر علامہ اقبال کی تصویر دکھاتا رہا، مالی مجسمہ بناتے رہے
Home › Forums › Non Siasi › افسر علامہ اقبال کی تصویر دکھاتا رہا، مالی مجسمہ بناتے رہے › افسر علامہ اقبال کی تصویر دکھاتا رہا، مالی مجسمہ بناتے رہے
12 Feb, 2021 at 6:40 pm
#13
Re: افسر علامہ اقبال کی تصویر دکھاتا رہا، مالی مجسمہ بناتے رہے
جب مالی مجسمے اور چوکیدار لیڈر بنائیں گے تو مجموعی صورت ایسی ہی بنتی ہے۔ اسی لئے کہتے ہیں ہر ایک کو اپنا اپنا کام کرنا چاہیئے اور دوسرے کے کام میں انگل نہیں کرنی چاہیئے۔
عاطف بھائی، مالی کو پر حوصلہ افزائی کے لئے انعام ملنا چاہیئے۔ اور چوکیدار کو بھی کے بار بار مروانے کے باوجود بھی اس عمل کو جاری رکھنے کے لئے انعام۔