بہت کچھ گزر گئی اور باقی تھوڑی گزر جاۓ گی
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › بہت کچھ گزر گئی اور باقی تھوڑی گزر جاۓ گی › بہت کچھ گزر گئی اور باقی تھوڑی گزر جاۓ گی
11 Feb, 2021 at 6:05 pm
#18

Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 16
- Posts: 772
- Total Posts: 788
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: بہت کچھ گزر گئی اور باقی تھوڑی گزر جاۓ گی
باواجی ، سنا ہے دل سے دل کو راہ ہوتی ہے ، جانے انجانے میں کتنے جانے ،نجانے نادانے بن کے انجانے بن جاتے ہیں ۔ اب اس سمسیا کو جے ایم پی صاحب ہی سلجھا سکتے ہیں ۔
اس نے نظر نظر ہی میں ، ایسے بھلے سخن کہے ۔
میں نے تو اس کےقدموں میں ، سارا کلام رکھ دیا ۔